اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ

Description

اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ

اسم اعظم یا اللہ کو ہرنماز کے بعد 105 مرتبہ روزانہ تلاوت کرنے سے ہر غم و پریشانی سے نجات ملتی ہے اور روحانی سکون نصیب ہوتا ہے۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ اسم اعظم یا اللہ کو روزانہ 105 مرتبہ تلاوت کرنے سے ہر قسم کا سردرد اور ڈپریشن فوری طور پر ختم ہو جاتا ہے۔ اور اس انسان کا دماغ ہمیشہ پرسکون رہتا ہے۔

دعا پروگرام

اگر آپ بروز جمعہ دنیا کے بے شمار مقدس مقامات پر اداہونے والی دعا میں ہمارے بزرگوں سے اپنے لئے یا کسی عزیز یا مریض کے لئے اللہ کے حضور دعا بھی کروانا چاہتے ہیں۔ تواسم اعظم یا اللہ کوکم از کم 105مرتبہ تلاوت کریں۔ اور ہر جمعرات کو مغرب کی نماز سے پہلے پہلے اپنا نام، والدہ کا نام، اپنا مسئلہ اور تلاوت کردہ اسم اعظم یا اللہ کی ٹوٹل تعداد لکھ کر دئیے گئے فون نمبرز پر ایس ایم ایس کریں۔ آپ کا ارسال کردہ ذکر اسم اعظم ہمارے بزرگ آپ کی طرف سے اللہ کے حضور پیش کر کے آپ کے مسائل کے حل کے لئے خصوصی دعا فرمائیں گے انشاء اللہ۔

اسم اعظم یا اللہ کا نقش

اگر آپ اسم اعظم یا اللہ کا نقش بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جس کی برکت سے نہ صرف ہر قسم کا سر درداور ڈپریشن ختم ہوتا ہے بلکہ دیگر جسمانی و روحانی بیماریوں سے بھی شفاء ملتی ہے.

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top