اسم اعظم کے فوائد

اسم اعظم یا اللہ کو ہرنماز کے بعد 105 مرتبہ روزانہ تلاوت کرنے سے ہر غم و پریشانی سے نجات ملتی ہے اور روحانی سکون نصیب ہوتا ہے۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ اسم اعظم یا اللہ کو روزانہ 105 مرتبہ تلاوت کرنے سے ہر قسم کا سردرد اور ڈپریشن فوری طور پر ختم ہو جاتا ہے اور اس انسان کا دماغ ہمیشہ پرسکون رہتا ہے