سورۂ النساء کے نقش سے میاں
بیوی میں بے پناہ محبت پیدا ہوگی
بعض عورتیں ایسی مکار نیت کی ہوتی ہیں جو کہ روپے پیسے کے لالچ میں مردوں کو اپنی ناجائز محبت میں پھنسا لیتی ہیں۔ اور بعض اوقات مرد بھی کچھ ایسی طبیعت کے مالک ہوتے ہیں کہ وہ خود ناجائز محبت کا شکار ہونا چاہتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں زندگی تب تک تو صحیح گزرتی ہے جب تک بیوی کو پتہ نہ چلے لیکن جب بیوی کو اس بات کا علم ہوجائے تو شوہر بجائے اس عورت کو چھوڑنے کے اپنا ہی گھر خراب کر لیتے ہیں۔ بیوی کے سامنے اس بات پر بضد رہنا کہ وہ اس عورت کو نہیں چھوڑے گا۔ الٹا بیوی سے لڑائی جھگڑا کرکے اسے طلاق کی دھمکیاں دے کر گھر سے ہی نکال دیتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں جو خواتین ہمارے روحانی سینٹر میں اس مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے رابطہ کرتی ہیں۔ انہیں میاں بیوی کے نام سے منسوب سورۂ النساء کا وہ پاورفل نقش ارسال کیا جاتا ہے۔ جس میں موجود سورۂ النساء کی روحانی تاثیر اس قدر زبردست ہے کہ جو میاں بیوی کے رشتے میں صرف جائز محبت کو برقرار رکھتی ہے باقی ہر قسم کی ناجائز محبت کو صرف چند روز کے اندر اندر یا تو ختم کر دیتی ہے یا اس مردکو یا عورت کو دونوں میں سے کسی ایک کو اتنا بیزار کر دیتی ہے کہ ان کے اندر ایک دوسرے کی کشش ختم ہوجاتی ہے۔ پھر شوہر کو اپنی سدا بہار بیوی کی یاد آتی ہے اور وہ بیوی کو خود منانے کے راستے ڈھونڈتا ہے۔
نقش سورۂ البقرہ
جب کہ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جس میں موجود سورۂ البقرہ کی روحانی تاثیر جاد وکے زور سے ڈالی گئی فریبی محبت کا دم توڑ دیتی ہے۔ جس سے دونوں کو ہی ایک دوسرے سے اتنی نفرت ہوجاتی ہے کہ ان کا Love Affair صرف چند روز میں ہی کمزور ہوکر ٹوٹ جاتا ہے۔ اس پاورفل روحانی علاج کا رزلٹ یہ ہوتا ہے کہ شوہر دوسری عورتوں کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا۔اس کے دل میں بیوی کے لئے احساس محبت ہی اتنا زیادہ جاگ جاتا ہے۔ اس لحاظ سے سورۂ النساء اور سورۂ البقرہ کا نقش ہر بیوی کی اولین ضرورت ہے۔ یہ نقش ان افراد کو فی سبیل اللہ ارسال کیے جاتے ہیں۔ جو انتہائی ضرورتمند اور مجبور ہیں اور ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں۔ انہیں چاہیے کہ یہ نقش,1400 1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555