شوہر سے بات منوانے کا روحانی حل

اگر شوہر صرف بیوی کی نہ سنتا ہو اور باقی سب کی سنتا ہو تو بیوی کے لئے شوہر کا یہ رویہ برداشت کرنا بے حد مشکل ہوتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جن بیویوں میں خوداعتمادی کی بے حد کمی ہوتی ہے۔ وہ ساری زندگی شوہر کے اس تلخ رویے کو برداشت کرتے کرتے Anxiety اور ہائی بلڈ پریشر کی مریضہ بن جاتی ہے۔ جب کہ بعض اوقات میاں بیوی دونوں پر ہی حاسدین ایسے شیطانی عملیات کروادیتے ہیں۔ جس سے دونوں کو ایک دوسرے کی بات سمجھ نہیں آتی۔شوہر کو ہر معاملے میں یہ لگتا ہے کہ بیوی میں سمجھداری یا عقل نام کی کوئی چیز نہیں اور بیوی کو لگتا ہے کہ شوہر صرف اسے ہی اگنور کرتا ہے۔ باقی سب کے ساتھ اس کا رویہ بہت اچھا ہوتا ہے۔ بہرحال زیر بحث یہ موضوع نہیں ہے کہ بیوی کا سوچتی ہے یا شوہر بیوی کو کیا سمجھتا ہے۔ اصل مقصد ہے بیوی کو قرآن کریم کی رو سے ایسا پاورفل روحانی حل بتانا کہ شوہر اس کی ہر جائز بات کو مانے۔اسے محبت اور اہمیت بھی دے۔

 

شوہرکے دل میں محبت ڈالنے کا پاور فل نقش

 

لہٰذا ایسی بیویوں کو حب کا بہت ہی خاص وظیفہ دیا جاتا ہے اور روحانی علاج کے طور پرتین قرآنی تعویذات میاں بیوی کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ بیوی کے دل و دماغ سے احساس کمتری کو نکالے گا۔ اس کے دماغ کو اتنا روحانی سکون میں رکھے گا کہ Anxiety اور ہائی بلڈپریشر میں بے حد کمی واقع ہوگی۔ جس سے بیوی کی شخصیت سے خوش مزاجی کا عنصر جھلکنا شروع ہوجائے گا۔ جو شوہر کو بیوی کی طرف مائل کرنے کا ذریعہ بنے گا۔دوسراتعویذ سورۂ النساء کا ہے جو کہ میاں بیوی کے دل میں ایک دوسرے کی بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لئے ہے۔

میاں بیوی پر موجودجادو کو ختم کرنے کا تعویذ

 

جب کہ تیسراتعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو ان تمام جادو، بندش، بری نظر یا سفلی عملیات کو ختم کرے گا۔ جو میاں بیوی میں پھوٹ ڈالنے کا باعث بنتے ہیں۔ اب تک ان ہی قرآنی تعویذات کی بدولت کئی س خواتین شوہر کو اپنی طرف مائل کرنے اور اس سے اپنی ہر جائز بات منوانے میں اللہ کے کرم سے کامیاب ہو چکی ہیں۔تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن جو لوگ صاحب استطاعت نہیں ہوتے انہیں یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ ارسال کیے جاتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555

Our spiritual team is here to answer your questions. Ask us anything
WeCreativez WhatsApp Support
Spiritual Advisor
Hasnain Qadri
Available
WeCreativez WhatsApp Support
Spiritual Advisor
Syeda Sakina Noor
Available
WeCreativez WhatsApp Support
Spiritual Guide
Syeda Fizza Batool
Available