میاں بیوی میں شدت والی محبت پیدا کرنے کا تعویذ
ہر دوسرے گھر میں میاں بیوی کے جھگڑے عام ہیں۔کبھی دونوں میں Understanding کا پرابلم ہوجاتا ہے۔ آپس میں بنتی نہیں ہے۔ کبھی کوئی تیسرا فرد میاں بیوی کے رشتے کو کمزور کرنے کی وجہ بن جاتا ہے۔ کبھی سسرال والے مسائل پیدا کرتے ہیں۔ کبھی حاسدین کی نظر بد سر اٹھاتی ہے اور میاں بیوی کے رشتے کی بنیادیں کمزور پڑجاتی ہیں۔کبھی اولاد کا نہ ہونا میاں بیوی میں ان بن کی بہت بڑی وجہ بن جاتا ہے۔ سب سے کومن جو وجہ ہے وہ یہ ہے کہ شوہر یا بیوی اگر دوسروں کی باتوں میں آکر ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے ہوں تو بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ الغرض ہر وہ میاں بیوی جن کا خیال ہے کہ ان کے درمیان کوئی تیسرا انسان موجود ہے جوان میں دوریاں بڑھانے کی سب سے بڑی وجہ ہے یا پھر کسی نے جادو کے ذریعے شوہر اور بیوی میں جدائی ڈالنے کی کوشش کی ہے۔وجہ خواہ کوئی بھی ہو مگر آپ سے میاں بیوی کے درمیان شدت والی محبت پیدا کرنے کا بہت ہی زبردست اور بے شمار مردو خواتین کا آزمایا ہوا بہت ہی کامیاب روحانی حل شیئر کر رہے ہیں۔ اس میں آپ کو دئیے جائیں گے تین قرآنی تعویذات۔
میاں بیوی میں پیا ر کے لیے تعویذ
پہلاتعویذ جو کہ سب سے ضروری ہے۔ وہ ہے سورۂ البقرہ کا تعویذ جو کہ ان تمام روحانی وجوہات کو دور کرنے کے لئے ہے۔ جو شوہر اور بیوی کے گرد جادو، بندش، نظر بد، سفلی جادو یا دیگر نحس اثرات کی صورت میں موجود ہیں او ر ان میں محبت کو پیدا نہیں ہونے دیتے۔ غلط فہمیوں کو بڑھاتے ہیں۔ شوہر یا بیوی کے غصے کو مزید تقویت دیتے ہیں۔ الٹی سیدھی سوچیں دے کر انہیں ایک دوسرے سے دور کرتے ہیں۔ ان تمام بد اثرات کا توڑ نقش سورۂ البقرہ میں ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ النساء کا ہے جو کہ شوہر اور بیوی کے دل میں ایک دوسرے کی شدت والی محبت کو پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ تیسرا تعویذ اس انسان سے روحانی حفاظت کا ہے جس کے اکسانے پر یا اس کے کان بھرنے کی وجہ سے میاں بیوی ایک دوسرے سے دور ہورہے ہیں۔ یوں اس روحانی عمل کے تحت ان شاء اللہ میاں بیوی میں اس قدر محبت پیدا ہوجائے گی کہ جس کی مثال دنیا والے دیں گے۔ ایسی مثالی محبت اللہ کے کرم سے کبھی بھی ختم نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555