شوہر کی محبت اور توجہ کو بیوی کی طرف موڑنے کا تعویذ
جن بیویوں کو اپنے شوہر سے یہ شکایت ہے کہ اس کی توجہ بیوی کی طرف نہیں ہے۔ شوہر نے نہ بیوی سے کبھی اظہار محبت کیا ہے۔ اپنی ذمہ داریوں کو بھی اچھے سے پور ا نہیں کیا۔ ہر وقت ڈانٹ ڈپٹ کرتا رہتا ہے۔ اسے اپنی بیوی اچھی نہیں لگتی۔ غیر عورتوں کی جانب اپنی توجہ مرکوز کئے رکھتا ہے۔ ہر کسی کے سامنے بیوی کو ذلیل و رسواکرنا اور اسے طلاق کی دھمکیاں دینا۔ خرچہ نہ دینا او ر گھر سے نکال دینا اس کی عادت بن گئی ہے۔ شراب پینا اور دیگر اقسام کے نشے اور بری صحبت نے شوہر کی صحت اور طبیعت دونوں کو خراب کر دیا ہے۔ اب بیوی یہ چاہتی ہے کہ اس کے شوہر کی توجہ اور محبت کا رخ بیوی کی جانب ہوجائے۔ بیوی ہی اپنے شوہر کی کل کائنات بن جائے اور اس کا شوہر اس کے بناء رہنے کا تصور بھی نہ کر پائے تو یہ سب خواہشات اسی صورت میں پوری ہوسکتی ہیں۔ جب شوہر کی توجہ خالصتاً اپنی بیوی کی جانب ہوجائے۔ لہٰذا اگر کوئی بیوی ہمارے روحانی سینٹر سے اس مسئلے کا فوری روحانی حل چاہتی ہے تو اسے دئیے جائیں گے اس کے شوہر کے نام سے منسوب دو پاورفل قرآنی تعویذات۔
قرآنی سورہ کا تعویذ
جن میں ایک تعویذ سورۂ النساء کا ہے جو کہ شوہر کے دل میں بیوی کی حد درجہ محبت پیدا کرنے کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ شوہر یا بیوی کے درمیان نفرت پیدا کرنے والے نحس اثرات، جادو، جنات یا نظر بد کے توڑ کے لئے ہے۔ جونہی بیوی اپنے نام سے منسوب کئے گئے ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتی ہے۔ جو اسے ان تعویذات کے ساتھ ہی ارسال کیا جاتا ہے تو ان کی روحانی تاثیر شوہر کے دل و دماغ پر فوراً اثر انداز ہوتی ہے اور بیوی چہرے سے بھلے ہی خوبصورت نہ ہو مگر وہ دن بدن شوہر کے دل کو اچھی لگنے لگے گی۔ اسے بیو ی میں ایک خاص قسم کی روحانی کشش محسوس ہونے لگے گی اور بالآخر شوہر کی توجہ اور حد درجہ محبت بیوی پر ہی مرکوز ہوجائے گی۔ا ور جس بیوی کو شوہر دیکھنا پسند نہیں کرتا تھا۔ اسی بیوی کو وہ اپنی کل کائنات سمجھے گا ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555