لَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَک
َ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ
کے جواہر خاص5 ایسے فائدے جوشاید آپ نہیں جانتے
آج کی ویڈیو میں ہم آپ سے لَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ کے ایسے زبردست جواہر خاص فائدے شیئرکریں گے۔ جو آج سے پہلے آپ نے کبھی نہیں سنے ہوں گے۔اب ہوتا یہ ہے کہ پریشانی میں مبتلاء افراد اس تسبیح کو کئی مہینوں یا کئی سالوں سے کثرت کے ساتھ پڑھ رہے ہوتے ہیں مگر مسائل جوں کے توں رہتے ہیں۔ بیماریاں ختم نہیں ہوتیں۔ ہر کام الٹ اور نقصان پہ نقصان ہورہا ہوتا ہے اور یہ تسبیح کرنے کے باوجود انہیں اتنا فائدہ نہیں ہوتاجتنا کہہونا چاہیے۔کیوں فائدہ نہیں ہوتا اور پریشانی ختم نہیں ہوتی اور اس تسبی کو کتنی تعداد میں پڑھا جائے کہ مطلوبہ نتائج حاصل ہوں یہ ہم آپ سے شیئر کریں گے مگر اس سے پہلے یہ جان لیں کہ کتاب سنن ترمذی میں حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔جب کوئی بندہ مومن اپنی کسی تکلیف اور پریشانی کے موقع پر وہ دعا مانگتا ہے جو یونس ؑ نے مچھلی کے پیٹ میں مانگی تھی تو اسے ضرور شرف قبولیت حاصل ہوتا ہے۔اس لئے اس تسبیح سے دعا کا قبول ہونا چونکہ اٹل ہے۔ اس لئے اسے پڑھنے کا طریقہ کار تعدا د کے ساتھ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔
۱
حاملہ عورت یہ تسبیح ہر رات سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پرپانچ مرتبہ لکھے گی تو بچے کی گروتھ بہت اچھی ہوگی۔ Miscarriage سے حفاظت ہوگی۔ ہائی بلڈ پریشر، ہائی بلڈ شوگر، خون گاڑھا ہوجانا یا بچے کے اردگر د پانی کا زیادہ ہوجانا جیسے مسائل سے یقینی شفاء حاصل ہوگی ان شاء اللہ۔اور اگر حاملہ سحر زدہ ہے یا نظر بد کا شکار ہے تو پھر بہتر ہے کہ اسی تسبیح کا نقش بھی دوران حمل اپنے نام سے منسوب کرواکے ضرو ر پہنے۔ ان شاء اللہ ہر قسم کے اثرات سے روحانی حفاظت نصیب ہوگی۔
۲
شادی میں رکاوٹ کا سامنا کرنے والی لڑکیاں یا لڑکے اسی تسبیح کو دن میں پانچ مرتبہ پڑھیں گے۔ اور ہر بار اس تسبیح کی تعداد کم از کم 21 بار ہونی چاہیے۔اس لئے بہتر ہے کہ ہر نماز کے بعد اس تسبیح کو کر لیا جائے لیکن اگرنماز کی پابندی نہ ہوسکے تو کم از کم تسبیح دن میں پانچ بار ضرور پڑھ لیں۔ اسے پڑھ کر دن میں پانچ بار اپنے اوپر دم کرنے سے لڑکے لڑکیاں اتنے ہر دلعزیز ہوتے جاتے ہیں کہ پہلی ہی نظر میں رشتہ والوں کے دل میں ان سے ہر صورت عمر بھر کا رشتہ جوڑنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے اور شادی کی با ت اللہ کے کرم سے فائنل ہوجاتی ہے۔ہاں البتہ! معاملہ رشتہ کی بندش کا ہو تو ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المزمل اور سورۂ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے پاس رکھنے سے ان شاء اللہ پرانی سے پرانی بندش بھی فوری زائل ہوجائے گی۔
۳
قرض اتارنے میں تو اس تسبیح کا کوئی ثانی ہی نہیں۔ اب تک کئی سو لوگوں کا قرض اسی تسبیح کی روحانی برکات سے اتر چکا ہے۔ لہٰذا قرض سے نجات کے لئے اس تسبیح کو نماز مغرب کے بعد 11 مرتبہ ہر روز پڑھیں۔ شرعی عذر کیعلاوہ اس میں ایک بھی ناغہ نہ کریں۔ ان شاء اللہ قرض ایسے اترے گا کہ آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا۔
۴
بیماروں کے لئے تو یہ تسبیح قدرت کی طرف سے شفاء کا ایک انمول تحفہ ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ بیماری کی وجہ اگر نفسیاتی ہے یا میڈیکلی ہے تو مریض پر ہر روز30 بار یہ تسبیح اور 300 بار اللہ الصمد پڑھ کر دم کرتے جائیں۔ ان شاء اللہ دن بدن مریض شفاء یاب ہوتا جائے گا۔ اور اگر مریض کی بیماری کسی بھی قسم کے جادو یا نظر بد کی صورت میں اس پر مسلط ہوئی ہے تو پھر تسبیح تو یہی رہے گی لیکن مریضکا باقاعدہ روحانی علاج ضروری ہوجائے گا۔ جس کے لئے آپ ہمارے روحانیماہرین سے سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا تعویذ اور سورۂ البقرہ کا جادوئی اثرات کیخاتمے والا تعویذ مریض کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنائیں یا گھر میں رکھ لیں۔ان شاء اللہ مریض بحکم خدا شفاء پائے گا۔
۵
ڈپریشن کے مریضوں کے لئے اس تسبیح کو ہر روز 41 مرتبہ پڑھنا ان کے لئے یقینی شفاء کا باعث بنتا ہے۔ اب تک ڈپریشن کے کئی سو مریض اس تسبیح کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھ کر اس بیماری سے مکمل چھٹکارا پاچکے ہیں۔ ہاں البتہ! ڈپریشن کی وجہ اگر روحانی ہے جیسے کہ دماغ کو ماؤف کرنے والا جادو وغیرہ کروایا گیا ہے تو آپ ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے اپنا مسئلہ بیان کرکے راہنمائی ضرور حاصل کریں۔اور جو افراد اسی تسبیح لَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتے ہیں یا کوئی بھی قرآنینقش تو جو افراد انتہائی ضرورت منداور مجبور ہیں اور ہدیہ ادا کرنے کی استطاعتنہیں رکھتے۔ وہ نقش فری حاصل کرسکتے ہیں لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں۔ انہیں چاہیے کہ یہ نقوش 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555