کیا نام کے آپ کی شخصیت پر بھاری اثرات
ہیں؟ تاریخ پیدائش بتاکر جانئے اپنادرست
نام،اپنا لکی نمبر اور اسم اعظم
ہیں؟ تاریخ پیدائش بتاکر جانئے اپنادرست
نام،اپنا لکی نمبر اور اسم اعظم
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری روزمرہ زندگی میں پیش آنے والی پریشانیوں، بیماریوں اور روکاوٹوں کی وجہ ہمارے نام کے بھاری اثرات ہوسکتے ہیں؟ کیاانسان کا نام اس کی شخصیت پر واقعی اثر انداز ہوتا ہے جانئے اس موضوع میں۔
ماہرین فلکیات اور علم جفر کے مطابق اگر کسی انسان کا نام اس کی تاریخ و پیدائش، وقت پیدائش اور ولادت کے دن کو مدنظر رکھ کر خاص روحانی کلیات کے مطابق رکھا جائے۔ پھر اس نام سے اس کو زیادہ سے زیادہ پکارا جائے تو وہی نام اس انسان کی شخصیت پر بہت اچھے اثرات مرتب کرتا ہے اور اس کے لئے وہ نام ہمیشہ بابرکت ثابت ہوتا ہے۔ لیکن اگر کسی انسان کا نام اس کی شخصیت، مزاج اور عنصر کے مطابق نہ ہو تو اس کی زندگی اور شخصیت پر اس نام کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
مثال کے طور پہ اگر کوئی انسان ایسے وقت میں پیدا ہوا ہو جب سیارہ شمس اپنے پورے عروج پر ہو اور اس سے نکلنے والی لہریں بہت تیزی سے خارج ہو کر روئے زمین پر پھیل رہی ہوں۔تو ایسے وقت میں پیدا ہونے والے انسان زندگی کے جس بھی میدان میں قدم رکھتے ہیں بہت عروج پاتے ہیں۔ ایسے افراد زیادہ تر کامیاب ترین لوگوں کی فہرست میں نظر آتے ہیں۔
جیسا کہ کسی ملک کے لیڈر، ڈاکٹرز، کامیاب ترین بزنس مین وغیرہ یعنی ایسے افراد بہت جلد عزت، شہرت، دولت اور کامیابیا ں پالیتے ہیں۔ لیکن ایسااس صورت میں ممکن ہوتا ہے جب ان کا نام ان کی سیارہ شمس کی حکومت میں تاریخ و پیدائش کے حساب سے رکھا جائے اور نام کے ساتھ جو ہر انسان کے نام کا خاص عد د ہوتا ہے جسے لکی نمبر بھی کہا جاتا ہے وہ بھی نکالا جائے۔
پھر اللہ کے ۹۹ ناموں میں سے اس انسان کے لئے وہ خاص اسم اعظم منتخب کیا جائے جو اس کے نام کے عدد یعنی لکی نمبر سے میچ کرتا ہو۔ اورساتھ ہی اس انسان کے مزاج اور عنصر کو مدنظر رکھ کر اس کے لئے وہ خاص پتھر منتخب کیا جائے جسے پہننے سے اس کامزاج ٹھنڈا رہے۔ کیونکہ سیارہ شمس کی حکومت میں پیدا ہونے والے افراد غصہ کے بہت تیز ہوتے ہیں۔ لہٰذا اپنے نام کا اسم اعظم ہمیشہ تلاوت کرتے رہنے سے ایسے افراد زندگی میں بہت زیادہ ترقی پالیتے ہیں۔ ہر کسی کی آنکھ کا تارا بن جاتے ہیں۔ جہاں جاتے ہیں محبت اور عزت پاتے ہیں۔ ایسے افراد کے دشمن بھی ہوں تو دوست بن جاتے ہیں۔
لیکن اگر کوئی انسان سیارہ شمس کی حکومت میں پیدا ہوا ہو اور اس کا نام قمری سیارہ کی حکومت کے حساب سے رکھ دیا جائے تو ظاہر ہے کہ اس کی شخصیت پر اس نام کے الٹے اثرات مرتب ہوں گے۔ کیونکہ اس حساب سے اس انسان کا نہ تو لکی نمبر اس کی شخصیت سے میچ ہوگا اور نہ ہی اس کا اسم اعظم۔ اور یوں ایسے افراد ایک پریشانی سے نکل کر دوسری پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں اور ان سے نجات کے لئے مختلف وظائف کرتے رہتے ہیں۔جس سے انہیں محسوس ہوتا ہے کہ ا ن کی پریشانیاں جوں کی توں ہیں۔ جب کہ اگر کسی انسان کا لکی نمبر، اس کا مزاج اور عنصر اوراس کا اسم اعظم اس کے نام کے مطابق ہو تو ایسے انسانوں کو زندگی میں کامیاب ہونے سے کوئی چیزاللہ کی رحمت سے نہیں روک سکتی۔
اگرآپ بھی اپنے نام کا لکی نمبر، مزاج، عنصر اور اپنے نام کا خاص اسم اعظم معلوم کرنا چاہتے ہیں تو اسم اعظم فارم میں اپنا نام،ای میل ایڈریس، ڈیٹ آف برتھ اور پیدائش کا وقت لکھ کر ہمیں Submit کریں۔
ہمارے روحانی ماہرین آپ کے نام کا پہلا حرف، آپ کا لکی نمبر اور آپ کے نام کاوہ خاص اسم اعظم تجویز کریں گے جو آپ کی شخصیت اور مزاج پر بہت زبردست روحانی اثرات مرتب کرے گا۔ جس سے آپ کی پریشانیاں اللہ کی رحمت سے فوری حل ہونا شروع ہو جائیں گی ان شاء اللہ۔
اور اگر کسی انسان کے پاس اپنے نا م کے اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو تو اس کی برکتوں اور رحمتوں کا اندازہ لگانا ناممکن ہے۔ نام کے اسم اعظم کا نقش اسی صورت میں انسان کے لئے رحمتوں کی بارش ثابت ہو تا ہے جب اس نقش کو تیار
کرنے والا وہ انسان گناہوں سے پاک اور نماز کا پابند ہو۔ لہٰذا اگر آپ چاہیں تو یہ نقش خود تیار کرلیں۔
اور اگر اس نقش کو تیار کرنا آپ کے لئے دشوار ہو تو آپ یہی نقش ہمارے روحانی سینٹر سے 1400 روپے ہدیہ ادا کرکے یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ہمارے روحانی ادارے میں جو نقش تیارکئے جاتے ہیں انہیں خاص روحانی مراقبات ادا کرنے کے بعد سائلین کے نام اور ان کے مسائل کو مدنظر رکھ کر منسوب کیا جاتا ہے۔ اور پھر اس نقش کا فیض جاری کرنے کے لئے ان پر دعاؤں کی فوری قبولیت والے خا ص اسم اعظم اور قرآنی آیات کی تلاوت کرکے دم بھی کیا جاتا ہے۔
ہمارے سلسلے کے تمام ممبران نے مل کر چونکہ اللہ کے 99 ناموں کا اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے ا س کی زکوٰۃ ادا کی ہوئی ہے۔اس لئے اللہ کی رحمت سے نقش کا فیض بھی فوری اور یقینی ہوتا ہے۔نقش کوآپ کانام منسوب کرنے کے لئے ہمیں 24 سے 72 گھنٹوں کا وقت درکا ر ہوتا ہے۔ اس کے بعد نقش سائلین کے مطلوبہ ایڈریس پر پوسٹ کر دیا جاتا ہے۔
نقش منگوانے کے لئے مرد حضرات حسنین صاحب سے 00923234028555 پر اور خواتین 00923237718185 یا 00923237718188 پر رابطہ قائم کریں۔
D se start hone wale naam