OCD کے مریض اس روحانی
علاج سے کیسے ٹھیک ہوا جانئے
اوسی ڈی ایک ایسی نفسیاتی بیماری ہے۔ جس میں مبتلاء مریض اتنی آسانی سے ٹھیک ہی نہیں ہوتا۔ اس بیماری کا شکار زیادہ تر ایسے افراد دیکھے گئے ہیں جو کہ بہت زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ لہٰذا ایسا ہی ایک کیس آج سے کچھ عرصہ قبل جب ہمارے روحانی سینٹر میں آیا تو اس کا مسئلہ یہ تھا کہ اسے پچھلے 16 سال سے اوسی ڈی تھا۔ ہر قسم کی میڈیسن لیں، حکیمی علاج کرواکے دیکھ لیا، روحانی علاج بہت کروائے مگر شفاء نہیں ملی۔ جب اس نے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیا۔اس و قت بھی اس کی حالت یہ تھی کہ وہ انتہائی لاغر، کمزور اور بے بسی کی تصویر بنا ہوا تھا۔ ہر وقت بستر پر پڑے رہنا، لوگوں سے بات چیت نہ کرنا، اپنی ہی سوچوں میں قید ایک قیدیوں والی ہی زندگی بسر کر رہا تھا۔ خیر اس کا روحانی علاج اس طرح سے کیا گیا کہ سب سے پہلے اس کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اس کا نام لے کر خاص دعا کروائی گئی۔ آپ بھی اگر اوسی ڈی کا شکار ہیں تو اپنا نام، والدہ کا نام اور علامات اسی ویڈیو کے Comment Box میں لکھ دیں تاکہ آپ کیلئے بھی دعا کروائی جائے۔دعا کے ساتھ روحانی علاج کے طور پر اسے اس کے نام سے منسوب تین نقش ارسال کئے گئے۔ نقش کو منسوب کرنے کے دوران جب اس کا استخارہ و مراقبہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ اس کے ساتھ کچھ آسیبی چیزوں کا بھی معاملہ ہے۔
OCD سے نجات
ان ہی آسیبی اثرات نے اس کے اندر خوف کی بیماری کو جنم دیا تھا۔ جو بڑھتے بڑھتے اوسی ڈی اور ڈپریشن کی صورت اختیار کر گیا۔لہٰذا اب چونکہ اس کے مسائل کی دو وجوہات تھیں۔ ایک روحانی یعنی آسیبی اثرات اور دوسرا نفسیاتی یعنی اوسی ڈی۔ اس لئے اس کے مرض کی شدت کو دیکھتے ہوئے اسے ایک نقش سورۂ البقرہ کا ارسال کیا گیا۔ جس میں موجود سورۂ البقرہ کی روحانی تاثیر نے اس پر موجود بہت پرانے آسیبی اثرات کو بہت تیزی سے ختم کردیا۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ الشوریٰ کا تھا۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر نے اس نفسیاتی پرابلم سے شفاء کا کام کیا۔ جو کہ اوسی ڈی کا باعث بن رہی تھی۔تیسرا تعویذ سورۂ الناس کا تھا۔ جو کہ اس شخص کی آئندہ کے لئے تمام تر آسیبی اثرات سے روحانی حفاظت کیلئے تھا۔ جب اس کے گھر والوں نے ان قرآنی تعویذات پر بتایا گیا اسم پڑھ کر دم کرنا شروع کر دیا تو ٹھیک تین دن کے بعد وہ شخص اپنے کمرے سے باہر آیا اور گھر والوں کے ساتھ باہر سیر و تفریح کے لئے نکل گیا۔اس حیرت انگیز روحانی فیض نے اس کے گھر والوں کو حیران کردیا کہ آخر ایسی کون سی روحانی طاقت ہے جو اسے 16 سال بعد کمرے سے باہر نکال لائی اور اسے ایسے ٹھیک کردیا کہ وہ بالکل نارمل ہوگیا۔ ہم تو یہاں صرف یہی کہنا چاہیں گے کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے۔ اللہ کی ذات کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ یہ نقش ان افراد کو فی سبیل اللہ ارسال کیے جاتے ہیں۔ جو انتہائی ضرورتمند اور مجبور ہیں اور ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں۔ انہیں چاہیے کہ یہ نقش,1400 1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555