اس دعا میں شامل ہونے سے حمل
ضائع ہونے سے بچ گیا! ماشاء اللہ
آج کل ہمارے روحانی سینٹر میں جن حاملہ خواتین کی کالز آرہی ہیں۔ ان کا سب سے بڑا پرابلم ہی بچے کی گروتھ کا نہ ہونا ہے اور ہارٹ بیٹ کے مسائل بھی بہت زیادہ سننے کو مل رہے ہیں۔ اور ان خواتین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق اگر بچے کی گروتھ نہ ہوئی یا ہارٹ بیٹ نہ آئی تو حمل ضائع کرنا پڑے گا۔ ایسی صورت حال سے تو ہمیں تقریباً ہر روز ہی واسطہ پڑتا ہے۔ خاص طور پر ان خواتین کے ساتھ جن کے پہلے بھی کئی بار Miscarriage ہوئے ہوں۔اور ان میں ایسی بھی خواتین شامل ہیں جو کہ شادی کے کئی سالوں بعد بمشکل Pregnant ہوتی ہیں اور بجائے خوشی کی خبر ملنے کے انہیں ڈاکٹرز جب یہ بتاتے ہیں کہ اگر مزید کچھ دن تک بچے نہ گرو نہ کیا تو ہمیں مجبوراً ڈی این سی کرنی پڑے گی۔ یہ مسائل چونکہ ہمیں ہر دوسری کال پر سننے کو ملتے ہیں۔ اس لئے ایسی حاملہ خواتین کے لئے خاص طور پر ہمارے دعائے باطن پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر خاص دعا کروائی جاتی ہے۔اس لئے ہر حاملہ خاتون کو چاہیے کہ اگر وہ بھی اس دعا میں شامل ہونا چاہتی ہے تو300بار اسم اعظم سبحان اللہ پڑھ کر اپنا نام، والدہ کا نام، پڑھے گئے اسم کی ٹوٹل تعداد اور پرابلم اسی ویڈیو کے Comment بوکس میں لکھ دے یا ویڈیو کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہمیں براہ راست لکھوا دے۔
حاملہ خواتین کے لیے روحانی علاج
اس کے علاوہ دوران حمل ہر روز رات کو سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر اسم اعظم یا مصور، یا خالق، یا باری پانچ مرتبہ لکھا کرے۔ ان شاء اللہ اس دعا میں ہر روز شامل ہونے سے اور پیٹ پر یہ اسم لکھنے سے بچہ گرو بھی کرنے لگے گا اور ہارٹ بیٹ بھی آئے گی۔ اس لئے اس دعا کو جوائن کرتے وقت یہ امید رکھیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کی ذات کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اس کے علاوہ جن حاملہ خواتین کا کہنا ہے کہ ان کا بچہ اس لئے نہیں بچتا کہ ان پر کسی نے کچھ کیا ہوا ہے۔ جادو کا معاملہ ہے یا نظر بد لگ جانے سے انہیں یہ پرابلم ہوجاتا ہے کہ حمل بار بار ضائع کروانا پڑتا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ جادو، جنات، سحرو آسیب کی جہاں پر بات آجائے تو روحانی علاج کروالینا اشد ضروری ہوجاتا ہے۔اس لئے ایسی صورت میں آپ ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے فوری رابطہ کرکے دو قرآنی نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان میں ایک نقش تو سورۂ الشوریٰ کا ہے جو حاملہ عورتوں کو پیش آنے والی پرابلمز سے شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔ جب کہ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جوحاملہ پر موجود ہر قسم کے جادو، جنات اور نظر بد وغیرہ کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔جیسے ہی بد اثرات ختم ہوتے ہیں تو دیکھنے میں آیا ہے کہ رکی ہوئی گروتھ بھی ہونے لگ جاتی ہے اور ہارٹ بیٹ کا پرابلم بھی ٹھیک ہوجاتا ہے اور حمل بھی اللہ کے کرم سے ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے۔یہ دونوں نقوش ان افراد کو فی سبیل اللہ دئیے جاتے ہیں جو انتہائی ضرورت مند اور مجبورہوں لیکن جو صاحب استطاعت ہیں انہیں چاہیے کہ وہ ان نقوش کا 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے یہ نقوش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔ نقش منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555