Dushman ko Zair Karana

Description

Hamara ye article Dushman ko Zair karana (To Subdue The Enemy) un afrad k liye hai jo dushman say nijat (to get rid of enemies) ka rohani ilaj (treatment of enemy) krwatay hain taa k apnay powerful enemy ki evil planning say mehfooz (protection from enemy) reh sakain lakin jab kisi love relation main opposition aur enmity shuru ho jae to wohi Strong Friendship khandani dushmani (Family Feud) main tabdeel ho jati hai aur Love Relationship khatam ho jata hai. Aisi Condition main wo fard jo opposite ho chukkay hota hai to wo us fard ki list of enemy main add ho jata hai aur wo fard apnay us dushman pe fateh ki dua (Prayto overcome enemies) bhi krta hai aur apnay us strong enemy ko defeat krnay k liye planning (Plan for conquering an enemy) bhi krta hai k wo apnay evil enemy (how to conquer enemy) ko kis tarha shikast day sakta hai.

Agr ap bhi apnay enemy, hidden enemy aur powerful enemy say rohani tahafuz (dua to protect from enemy) chahte hain aur dushman k shar se bachne ki dua (Pray for safety from enemy) bhi krwana chahte hain to Spiritual Protection (pray to God) From Enemies k liye is Naqsh Dushman ko Zair karna (Win Over Enemy) say faizyab hon jisk andr mojud Isme Azam (Qurani Ayat About Enemy) ki barkat say apko dushman say khof (how to overcome fear of enemy) khatam ho jaega aur us dushman par qabu pane ki dua (Pray to win from enemy) bhi karwa di jaegi aur isi Naqsh (pray program) ki barkat say ap dushman say tahafuz main aa jaen gay Inshallah aur ye Protection hamesha qayem rahegi jisko koi bhi hidden enemy ya strong enemy apni kisi bhi evil planning ya black magic, jadu toona say khatam nahi kar payega inshallah. Is Naqsh (pray for all) aur Pray (dua for safety from enemies) ki mazeed details k liye diye gaye link pr click kr k Islamic Website say Online Rohani Hal search karain ya direct contact karain.  

دشمن کو زیر کرنا

عجب نہیں کہ خدا تم میں اور ان لوگوں میں جن سے تم دشمنی رکھتے ہو دوستی پیدا کر دے اور خدا قادر ہے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے۔ (سورہ الممتحنہ )

نقش نمبر 8 (دشمن کو زیر کرنا): اس کائنات میں خیر اور شر دو طاقتیں ہیں اور یہ طاقتیں ازل سے ایک دوسرے سے زیادہ طاقتور ہونے کے لئے جستجو کرتی ہیں۔ ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کے لئے یہ طاقتیں انسانوں کی محتاج ہیں کیونکہ خیر انسان کے دماغ میں اپنی پاک لہریں داخل کرتا ہے اور شرناپاک لہریں داخل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ جن افراد کے دماغ میں خیر کی لہریں جاتی ہیں وہ لہریں اس فرد کے دماغ میں خیر کے کام کرنے کی خواہش پیدا کرتی ہیں اور جب وہ اس خواہش کو پورا کرنے کے لئے اس پر عمل کرتا ہے تو وہ خیر کی طاقت کے ساتھ منسلک ہو کر خیر کی طاقت کو بڑھاتا ہے۔ جو افراد شر (شیطان) کی لہروں کو وصول کرتے ہیں وہ شر سے منسلک ہو کر انسانیت کی بربادی کے لئے لڑائی جھگڑے، بد امنی، فسادات، خون خرابہ، رنجشیں اور اختلافات پیدا کر کے ہر اس فرد کے دشمن ہو جاتے ہیں .

جن کے اندر خیر کی لہریں موجود ہوتی ہیں۔ اس لئے یہ دشمنی دو انسانوں کی نہیں بلکہ خیر اور شر کی ہے کیونکہ خیر کی لہریں انسان کو اللہ کے قریب کرکے طاقتور ہوتی ہیں اور شر کی لہریں انسان کو اللہ سے دور کرکے طاقتور ہوتی ہیں۔ شر کی لہریں کسی انسان کے دل و دماغ پر حاوی ہو جانے کے بعد اس انسان کو نہ ختم ہونے والی دشمنی، رنجشیں، فسادات، رشتوں میں اختلافات، خون خرابہ، خاندانی جھگڑے، نا اتفاقی اور قتل و غارت جیسی شیطانی برائیوں میں ملوث کروا کے اس انسان کو معاشرے میں اور اللہ کے حضور رسوا کرواتی ہیں۔ جس انسان میں شر کی یہ لہریں موجود ہوں گی اس پر ان بزرگوں کی بھی کوئی نصیحت اثر نہیں کرتی جو کہ اس دشمنی کو ختم کروانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر آپ کو ایسے کسی خطرناک دشمن کی طرف سے نقصان ہونے کا خدشہ ہے یا آپ کسی خاندانی دشمنی سے چاہ کر بھی نہیں نکل پا رہے تو آپ ابھی سے اپنا روحانی تحفظ کر سکتے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے خصوصی مراقبات کے ذریعے ایسے وقت کو تلاش کیا کہ جب خیر کی روحانیت ایک مخصوص وقت میں دنیا میں پھیل جاتی ہے اور اس روحانیت کے دنیا میں نزول ہوتے ہی ہر طرف امن، سکون اور خوشیوں کا سماں پیدا ہو جاتا ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین ان لہروں کو مراقبات کے ذریعے اپنے کنٹرول میں کر کے اسے شریر انسانوں کو درست کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ یہی روحانی لہریں مخصوص پڑھائی کر کے انسانوں کے درمیان دشمنی اور شر ختم کرنے کے لئے نقوش (دشمن کو زیر کرنا) میں داخل کر دی جاتی ہیں۔

نقش (دشمن کو زیر کرنا)

یہ نقش (دشمن کو زیر کرنا) جیسے ہی سائل پہنتا ہے تو اس کے وجود سے 24 گھنٹوں کے اندر وہی لہریں خارج ہونا شروع ہو جاتی ہیں جو اس نقش (دشمن کو زیر کرنا) میں موجود ہیں۔ یہی لہریں اس فرد کے دل و دماغ میں موجود شر کی تمام لہروں کو ختم کرکے اس سائل کے گرد ایک ایسا روحانی دائرہ بناتی ہیں کہ ہر قسم کے شریر انسان اور دشمن اس فرد سے خوف کھانا شروع کر دیتے ہیں اور برسوں کی دشمنی بھی ہو تو دوستی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ دشمن کا اس سائل کو نقصان پہنچانا تو دور کی بات ہے بلکہ اس رحمانی دائرہ کی برکت سے ہر دشمن اس سائل کے سامنے جھکنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔

نوٹ:یاد رکھیں جس سائل کے گرد روحانی تحفظ کا دائرہ قائم ہو جاتا ہے وہ عام انسانوں سے افضل ہوجاتا ہے۔ اس لئے روحانی تحفظ کے دائرے کو قائم رکھنے کا راز گناہوں سے دوری میں ہے۔ 

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top